"Despair" redirects here. For other uses of despair, see Despair (disambiguation). For the mood disorder, see Major depressive disorder. "Hopelessness" redirects here. For the album by ANOHNI, see Hopelessness Depression is a state of low mood and aversion to activity that can affect a person's thoughts, behavior, feelings, and sense of well-being. A depressed mood is a normal temporary reaction to life events such as loss of a loved one. It is also a symptom of some physical diseases and a side effect of some drugs and medical treatments. Depressed mood is also a symptom of some mood disorders such as major depressive disorder or dysthymia. People with a depressed mood may be notably sad, anxious, or empty; they may also feel notably hopeless, helpless, dejected, or worthless. Other symptoms expressed may include senses of guilt, irritability, or anger.Further feelings expressed by these individuals may include feeling ashamed or an expressed restlessness. ...
حضرت سیدنا ابو بردہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں:جب حضرت سید نا ابو موسیٰ رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ کی وفات کا وقت قریب آیا تو آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے اپنے تمام بیٹوں کو اپنے پاس بلاکر فرمایا: میں تمہیں صاحب الرغیف (یعنی روٹی والے) کا قصہ سناتا ہوں ، اسے ہمیشہ یاد رکھنا،پھرفرمایا:ایک عابد شخص اپنی جھو نپڑی میں لوگو ں سے الگ تھلگ عبادت کیاکرتا تھا . وہ ستر سال تک اسی جھونپڑی میں رہا ،اس عرصہمیں کبھی بھی اس نے عبادت کو ترک نہ کیا اور نہ ہی کبھی اپنی جھونپڑی سے باہر آیا. پھر ایک دن وہ جھونپڑی سے باہر آیا تو اسے شیطان نے ایک عورت کے فتنے میں مبتلا کردیا، اور وہ سات دن یا سات راتیں اسی عورت کے ساتھ رہا، سات دن کے بعد جب اس کی آنکھوں سے غفلت کا پردہ ہٹا تو وہ اپنی اس حرکت پر بہت نادم ہوا، اور اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں تو بہ کی، اور وہاں سے رخصت ہوگیا . وہ اپنے اس فعل پر بہت نادم تھا ،اب اس کی یہ حالت تھی کہ قدم قدم پر نما ز پڑھتا اور تو بہ کرتا. پھر ایک رات وہ ایسی جگہ پہنچا جہاں بارہ مسکین رہتے تھے . وہ بہت زیادہ تھکا ہوا اور بھوکا تھا، تھکاوٹ اور بھوک کی وجہ سے وہ ان مسکینوں کے ق...